Question #: 2810
May 26, 2021
I have 6 tola gold and have 5 tola silver . Should I give zakat or not.
Answer #: 2810
الجواب حامدا ومصلیا
صورت مسؤلہ میں سونا ، چاندی ، دونوں کی موجودہ مجموعی قیمت پر زکوۃ واجب ہے۔
والله اعلم بالصواب
احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ
دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ