19 Apr, 2024 | 10 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2740

February 05, 2021

میڈیکل سٹور میں جو دوائیں بیچنے کے لئے رکھتے ہیں انکی زکوٰۃ کیسے ادا کریں. دوائی کی قیمت خرید کا اعتبار کیا جائے گا یا قیمت فروخت کا

Answer #: 2740

میڈیکل سٹور میں جو دوائیں بیچنے کے لئے رکھتے ہیں انکی زکوٰۃ کیسے ادا کریں. دوائی کی قیمت خرید کا اعتبار کیا جائے گا یا قیمت فروخت کا؟

الجواب حامدا ومصلیا

قیمت فروخت کا اعتبار ہوگا۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏02رجب‏، 1442ھ

‏15‏ فروری‏، 2021ء