24 Apr, 2024 | 15 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2671

August 22, 2020

Assalam u aikum wrwb Hamara kapdon ka karobar e hm ny suna e dukaan main mojood kapdon se bhi zakaat di ja skti e kia dukaan main mojood kapdon se zakat di ja skti e paison ki bajay?

Answer #: 2671

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہمارا کپڑوں کا کاروبار ہے ہم نے سنا ہےکہ  دکان میں موجود کپڑوں سے بھی زکوٰۃ دی جا سکتی ہے کیا دکان میں موجود کپڑوں سے زکوۃ دی جا سکتی پیسوں کے بجائے ؟

الجواب حامدا ومصلیا

جی ! زکوۃ میں  نقد رقم کی بجائےکپڑے بھی دے سکتے ہیں۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ