19 Apr, 2024 | 10 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2596

May 01, 2020

اگر کسی کے پاس تجارت کے لیے زمین ھے تو اسکی زکات اس قیمت پر دینی ھے جس پر اس وقت فروخت ھوتا ہے یا اس قیمت پر جس پر خریدا تھا؟

Answer #: 2596

اگر کسی کے پاس تجارت کے لیے زمین ہے تو اسکی زکاۃ اس قیمت پر دینی ہے جس پر اس وقت فروخت ہوتی    ہے یا اس قیمت پر جس پر خریدی تھی؟

الجواب حامدا ومصلیا

کسی کے پاس تجارت کے لیے زمین ہے تو اسکی زکاۃ اس وقت کی موجودہ قیمت  واجب ہوگی۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏30‏ شوّال‏، 1441ھ

‏22‏ جون‏، 2020ء