28 Mar, 2024 | 18 Ramadan, 1445 AH

Question #: 2595

May 01, 2020

اسلام علیکم اگر کسی شخص کے پاس سونا بقدر نصاب ہو اور چاندی تھوڈا سا ھے جو بقدر نصاب نہیں ھے تو کیا صرف سونے کی زکات دینی ھے یا چاندی کی بھی دینی ھے

Answer #: 2595

السلام علیکم اگر کسی شخص کے پاس سونا بقدر نصاب ہو اور چاندی تھوڑا سا ہے جو بقدر نصاب نہیں ہے تو کیا صرف سونے کی زکاۃ دینی ہے یا چاندی کی بھی دینی ہے؟

الجواب حامدا ومصلیا

صورت مسؤلہ میں سونے اور چاندی کی قیمت کے حساب سےدونوں کی زکوۃ دینی ہوگی۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏27‏ شوّال‏، 1441ھ

‏20‏ جون‏، 2020ء