28 Mar, 2024 | 18 Ramadan, 1445 AH

Question #: 2557

February 01, 2020

زکوت کے پیسوں میں سے کسی مستحق کو کنویں(بورنگ) کیلئے دے سکتے ہیں؟؟

Answer #: 2557

زکوۃ کے پیسوں میں سے کسی مستحق کو کنویں(بورنگ) کیلئے دے سکتے ہیں؟؟

الجواب حامدا ومصلیا

مستحق زکوۃ کو رقم دے دیں۔ پھر اس کی مرضی جہاں چاہے خرچ کرے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏17‏ جمادى الثانی‏، 1441ھ

‏12‏ فروری‏، 2020ء