20 Apr, 2021 | 8 Ramadan, 1442 AH

Question #: 2732

January 06, 2021

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مغرب کی نفل نماز کے پڑھنے کے بجائے اگر اوابین کی نیت کر کے پڑھ لیں تو کیا یہ جائز ہوگا؟ اس لئے پوچھا ہے کیوں کہ یہ دونوں نوافل ہیں میں شامل ہیں۔ عاجزانہ گزارش ہے کہ اس کا تھوڑا بتا دیں جزاکم اللہ

Answer #: 2732

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا مغرب کی نماز کے آخری دو نفل نماز پڑھنے کی بجائے اگر اوابین کی نیت کر کے پڑھ لیں تو کیا یہ جائز ہے؟ کیونکہ یہ دونوں نوافل ہیں۔ اگر مغرب کے نفل ہی ادا نہیں کیے اور اس کی جگہ اوابین کی نیت کرلی تو کیا یہ درست ہے؟ جزاکم اللہ خیرا

الجواب حامدا ومصلیا

مغرب کی آخری دونفل میں اوابین کی نیت کرنا درست ہے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏17‏ جمادى الثانی‏، 1442ھ

‏31‏ جنوری‏، 2021ء