16 Apr, 2024 | 7 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2728

January 01, 2021

۔اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا مغرب نماز کی آخری دو نفیل نماز پڑھنے کے بجائے اگر اوابین کی نیت کر کے پڑھ لیں تو کیا یہ جائز ہے؟ کیونکہ یہ دونوں نوافل ہیں۔ اگر مغرب کی نفیل ہی ادا نہیں کی اور اسکی جگہ اوابین کی نیت کرلی تو کیا یہ درست ہے؟ جزاکم اللہ خیرا

Answer #: 2728

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا مغرب کی نماز کے آخری دو نفل نماز پڑھنے کی بجائے اگر اوابین کی نیت کر کے پڑھ لیں تو کیا یہ جائز ہے؟ کیونکہ یہ دونوں نوافل ہیں۔ اگر مغرب کے نفل ہی ادا نہیں کیے اور اس کی جگہ اوابین کی نیت کرلی تو کیا یہ درست ہے؟ جزاکم اللہ خیرا

الجواب حامدا ومصلیا

مغرب کی آخری دونفل میں اوابین کی نیت کرنا درست ہے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏17‏ جمادى الثانی‏، 1442ھ

‏31‏ جنوری‏، 2021ء