29 Mar, 2024 | 19 Ramadan, 1445 AH

Question #: 2589

April 24, 2020

Kia traweeh 8 ya 12 prh skte hen?

Answer #: 2589

کیا تراویح 8 یا 12 رکعات پڑھ سکتے ہیں؟

الجواب حامدا ومصلیا

تراویح بیس رکعت سنت ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل کو سب سے زیادہ جاننے والے صحابہ کرام ہیں اورصحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین  کااتفاق ہے کہ تراویح کی رکعات بیس ہیں۔ اس لیے تراویح بیس رکعت مکمل پڑھنی چاہیے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏27‏ شوّال‏، 1441ھ

‏20‏ جون‏، 2020ء