23 Apr, 2024 | 14 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2583

April 21, 2020

Me Hafiz e Quran..Alhamdullilah Want to make taraweeh at home, my wife will stand behind me and Liston my Quran in taraweeh with open of Quran (no other hafiz is available). Is it according to sharia laws OK? pls explain

Answer #: 2583

میں حافظِ قرآن… الحمدللہ گھر میں تراویح ادا کرنا چاہتا ہوں ، میری اہلیہ میرے پیچھے کھڑی ہوں گی اور تراویح میں قرآن کھول کر کھڑی ہوں گی (کوئی اور حافظ دستیاب نہیں ہے)۔ کیا یہ شریعت کے مطابق ٹھیک ہے؟ براہ کرم وضاحت فرمائیں۔

الجواب حامدا ومصلیا

تراویح  میں  قرآن کریم کھول کر سننا جائز نہیں ہے۔ اگر کھول کر لقمہ دے دیا اور امام نے وہ لقمہ لے لیا تو سب کی نماز ٹوٹ  جائے گی۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏27‏ شوّال‏، 1441ھ

‏20‏ جون‏، 2020ء