Question #: 2543
January 13, 2020
Assalamualaikum.
Nafal Namaz ke sajde me, quraanic duao aur Hadith ki duao ke ilawa Urdu me duae mangi jaa sakti he?
Answer #: 2543
السلام علیکم! نفل نماز کے سجدے میں قرآنی دعاؤں اور احادیث کی دعاؤں کے علاوہ اردو میں دعائیں مانگی جا سکتی ہیں؟
الجواب حامدا ومصلیا
نفل نماز کے سجدے میں بھی اردو میں دعائیں کرنا جائز نہیں ہے ۔
والله اعلم بالصواب
احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ
دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ
07 جمادى الثانی، 1441ھ
02 فروری، 2020ء