23 Apr, 2024 | 14 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2302

October 25, 2018

Assalamualaikum We can read Quran in mobile phone while traveling.

Answer #: 2302

الجواب حامدا و مصلیا

جی ! پڑھ سکتے ہیں، اس میں کوئی گناہ نہیں ہے ، بلکہ باعث ثواب ہے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

ہفتہ‏، 23‏ صفر‏، 1440 ھ

‏03‏ نومبر‏، 2018 ء