29 Mar, 2024 | 19 Ramadan, 1445 AH

Question #: 1918

April 01, 2017

Assalamoalaikum ager Mushaf ko kisi ne napaak geele hathon se pkr Lia Hai toh ab Kia Kare?Kia Mushaf ko bahir se baby wipes se Pak.kr skta Hai?Aur andr waale pages ka Kia kre?

Answer #: 1918

اگر کسی نے قرآن پاک کو ناپاک گیلا ہاتھ لگا لیا ہو تو کیا کرے؟ اندر اور باہر کے صفحات کو کیسے پاک کرے

الجواب حامدا ومصلیا

جس جس جگہ نجاس لگی ہے، اس جگہ  کوپانی بہاکر پاک کرلیا جائے، اور اس پانی کو باتھ روم وغیرہ میں نہیں ڈالنا چاہیے بلکہ کسی  ایسی جگہ پر ڈال دیا جائے ،جہاں  پر ا نسان عام طور نہ چلتے پھرتے ہوں، جسے دیوار، یا درخت وغیرہ  کی جڑ میں ۔

               واللہ اعلم بالصواب                 

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

دارالافتاء ،معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

۱۱؍رجب؍۱۴۳۸ھ

۹؍مارچ؍۲۰۱۷ء