24 Apr, 2024 | 15 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2724

December 29, 2020

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ ایامِ بیض کے روزے میں کیا چھوٹے ہوۓ قضا روزے کی نیت کر سکتے ہیں ؟

Answer #: 2724

 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ ایامِ بیض کے روزے میں کیا چھوٹے ہوئے قضا روزے کی نیت کر سکتے ہیں ؟

الجواب حامدا ومصلیا

ایام بیض کی روزوں میں قضا  روزے   کی نیت نہیں کرسکتے ۔ قضا روزے الگ سے رکھنے ہوں گے اور یام بیض کے روزے الگ سے رکھنے ہوں گے، دونوں ایک ساتھ ادا نہیں ہوتے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ