25 Apr, 2024 | 16 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2746

February 15, 2021

Assalamwalaikum.. Mera naam Husnain Mahamood bamaqaam Bangalore, India. Mai Alhamdulillah India me Maulana Talha sahab Bhiwandi se bait huwa Hoon aur mamulaath ke iptidayi daur se guzar raha Hoon.. Mera sawaal Tableeghi jamat se hai.. Kya mujhe Jamath me jaana chahiye Ya Phir sirf mamulaath, Azkaar, Muraqaba, Tilawath karna chahiye.. Aaj kal Jamath ke iqtelaaf ki wajah se , Jaamath me waqt lagaane ke dauran, Bahut saari gheebath aur kadwi baaten sunney ko milarahi hai (Shura hazraath aur Nizamuddin hazraath ek dusre ki gheebath)..

Answer #: 2746

السلا علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرا نام حسنین احمد محمود بمقام بنگلور، انڈیا۔ میں الحمد للہ انڈیا میں مولانا طلحہ صاحب بھیونڈی سے بیعت ہوا ہوں  اور معمولات کے ابتدائی دور سے گزر رہا ہون، میرا سوال تبلیغی جماعت کے متعلق ہے، کیا مجھے جماعت میں جانا چاہیے یا پھر صرف معمولات، اذکار، مراقبہ، تلاوت کرنا چاہیے، آج کل جماعت کے اختلاف کی وجہ سے جماعت میں وقت لگانے کے دوران، بہت ساری غیبت اور کڑوی باتیں سننے کو مل رہی ہیں، شوریٰ اور نظام الدین حضرات ایک دوسرے کی غیبت کرتے ہیں۔

الجواب حامدا ومصلیا

اس حوالے سے اپنے شیخ سے رابطہ کریں، یا مقامی علماء سے رجوع کریں ؛  کیونکہ وہ حضرات وہاں  کی صورت حال سے زیادہ واقف ہیں۔ اس لیے ان سے راہنمائی لینا زیادہ مناسب ہے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏10‏ رجب‏، 1442ھ

‏23‏ فروری‏، 2021ء