29 Mar, 2024 | 19 Ramadan, 1445 AH

Question #: 2716

December 19, 2020

کیا خواتین اللہ والوں (غیر محرم) کو دیکھ سکتی ہیں؟

Answer #: 2716

کیا خواتین اللہ والوں (غیر محرم) کو دیکھ سکتی ہیں؟

الجواب حامدا ومصلیا

عورت کا غیرمحرم کو خواہ وہ کوئی عالم ہو یا شیخ ہو دیکھنا جائز مگر خلاف اولیٰ  اور بہتر نہیں ہے اور جہاں فتنہ کا اندیشہ ہو تو وہاں دیکھنا درست ہی نہیں ۔ اس لیے اس پرفتن دور میں مفاسد کے پیش نظر احتیاط مناسب ہے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

02‏ رجب‏، 1442ھ

‏15‏ فروری‏، 2021ء