20 Apr, 2024 | 11 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2704

December 02, 2020

کیا حیض کی حالت میں اذان کا جواب دیا جا سکتا ہے؟؟ دوسرا سوال یہ کہ دادی اماں کی اولاد جو دادا کے علاوہ دوسرے شوہر سے ہے ان سے شرعی پردے کا کیا حکم ہے ؟؟؟

Answer #: 2704

1- کیا حیض کی حالت میں اذان کا جواب دیا جا سکتا ہے؟؟

2- دوسرا سوال یہ کہ دادی اماں کی اولاد جو دادا کے علاوہ دوسرے شوہر سے ہے ان سے شرعی پردے کا کیا حکم ہے ؟؟؟

الجواب حامدًا ومصلیًا

1- عورت کے لیے ایامِ مخصوصہ میں اذان کا جواب دینا جائز ہے۔

2- سوتلے چچا سے پردہ نہیں ہے، وہ محرم میں داخل ہے۔

فی الفتاوى الهندية: (1/ 38)

"ويجوز للجنب والحائض الدعوات وجواب الأذان ونحو ذلك، کذا في السراجية".

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ