20 Apr, 2024 | 11 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2535

December 22, 2019

مفتی صاحب ہمارے ہاسٹل میں ہیٹر لگانے پر پابندی ہے اب اگر ہیٹر لگاتا ہے اور اس پر چاے وغیرہ بھی پکاتا ہے تو اس کے پیچھے دوسروں کی نماز اور اس کے خود نماز بھی ہوتی ہے یا نہیں؟

Answer #: 2535

مفتی صاحب!

 ہمارے ہاسٹل میں ہیٹر لگانے پر پابندی ہے اب اگر ہیٹر لگاتا ہے اور اس پر چائے وغیرہ بھی پکاتا ہے تو اس کے پیچھے دوسروں کی نماز اور اس کی خود نماز بھی ہوتی ہے یا نہیں؟

الجواب حامدا ومصلیا

نماز تو ہوجائے گی ،  البتہ امام مسجد کے لیے ہاسٹل کی انتطامیہ کی اجازت کے بغیر  ہیٹر جلانا جائز نہیں ہے۔ ان کو اس سے بچنا ضروری ہے۔  

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏06‏ رجب‏، 1441ھ

‏01‏ مارچ‏، 2020ء