24 Apr, 2024 | 15 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2504

October 05, 2019

Assalam o alikum Kiya shohar k begair akele pakistan me rehna jaiz hai?? Jb k ye option b ho k ap apne shohar k sath dosre mulk me reh sakte hain( dosre mulk k paper b ap k pas hon)

Answer #: 2504

السلام علیکم! کیا شوہر کے بغیر اکیلے پاکستان میں رہنا جائز ہے؟؟ جب کہ یہ آپشن بھی ہو کہ آپ اپنے شوہر کے ساتھ دوسرے ملک میں رہ سکتی ہیں ( دوسرے ملک کے پیپر بھی آپ کے پاس ہوں) ۔

الجواب حامدا ومصلیا

اصل حکم یہ ہے کہ بیوی شوہر کے ساتھ رہے ، یعنی  وہ بیوی کو اپنے ساتھ رکھے یا خود بیوی کے ساتھ رہے، شوہر کے بغیر اکیلے  رہنا جائز ہے ،  بشرطیکہ  ایسی جگہ رہے جہاں فتنہ کا اندیشہ نہ ہو،  اور عزت محفوظ ہو۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

۰۹ ، ‏ صفرالمظفر‏، ۱۴۴۱ھ

‏09‏ اکتوبر‏، 2019ء