24 Apr, 2024 | 15 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2424

April 20, 2019

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ حضرت سوتیلی والدہ کی بہنوں کا کیا حکم ہے؟؟ سوتیلے بیٹے کے لئے محرم شمار ہونگی یا غیر محرم ؟

Answer #: 2424

الجواب حامدا ومصلیا

سوتیلی والدہ کی بہنیں سوتیلے بیٹے کے لئے غیر محرم ہیں۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏11‏ رمضان‏، 1440ھ

‏16‏ مئی‏، 2019ء