29 Mar, 2024 | 19 Ramadan, 1445 AH

Question #: 2361

January 30, 2019

ایک باپ نے اپنی بےٹی سے زنا کیا اس وقت لڑکی نا بالغ تھی مسلسل 5-8 سال کرتا رہا لڑکی بالغ ھونے بعد بھی دع تین بار زنا کرا ۔لڑکی اگر اسکے مآں کو معلوم ھعگیا تو گھر ٹوٹ جایےگ یے سونچ کر گھر میں کسی کو باپ کی یے ناپاک ھرکت کے بارےمے نہی بولی باپ کے لیے اسکی بیوی حرام ھعگئ پھر بھی وہ لڑکی کے ماں کے ساتھ رہ رھا ہے۔باپ کی سزا شران کیا ھے۔کیا لڑکی کو یے بات والدہ کو بتا دےنا لازمی ھے ۔اگر بولے گے تو گھر ٹوٹ جاےگا دو برڑی بہنے شادی نہی ہوئ ۔کیا لڑکی باپ کے برابر کی گنہگار ہے۔ لڑکی کو اےسے حالات مے کیا کرنا چاہئے ۔لڑکی کی توبہ کا تریقہ کیا ہے۔ایسی حالت کی وجہ سے لڑکی جاب کر رہی ھے ۔وہ بھ پینٹ ٹی شرٹ پہن کر جانا پڑتا ہے۔مجبوری مے لڑکی جاب کر رہی ہے ۔کیا اسکا ایسی جاب کرنا درست ہے۔اگر یہ کرنا درست نہی تو کونسی جاب کرے عورت کے لیے جاب کے لیے شرائط کیا ہے۔اور کوئ لڑکا ایسی لڑکی کو سہارا دےنے کی نیت سے نکاح کرے تو لڑکے کے لیے کیا اجر سواب ہے۔برائے مہربانی جواب موصول کرے۔اسلام علیکم پلیز اگنور مت کیجے جلدی جواب دیجئے

Answer #: 2361

الجواب حامدا ومصلیا

جواب کے لیے ملاحظہ کیجیے۔

https://www.askmahad.org/detail.php?qas_id=2333/

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

۲۷؍ جمادی الاول ؍ ۱۴۴۰ھ

۰۳؍ فروری  ؍ ۲۰۱۹ء