25 Apr, 2024 | 16 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2325

December 07, 2018

ASA, Sunnat kay lehaz say husband wife mai mubashrat say pehlay foreplay gaiz hai ?

Answer #: 2325

السلام علیکم! سنت کے لحاظ سے شوہر، بیوی میں مباشرت سے پہلے فورپلے (چھیڑ چھاڑ کرنا) جائز ہے؟

الجواب حامدا ومصلیا

جی ! میاں بیوی   مباشرت سے پہلے  ایک دوسرے کو مباشرت کے لیے تیار کرنے کی خاطر ایک دوسرے کے ساتھ  چھیڑ چھاڑ،اور  باہمی بوس وکنار کرسکتے ہیں۔  اس میں کوئی گناہ اور کراہت نہیں ہے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

27‏ ربیع الثانی‏، 1440ھ

05‏ جنوری‏، 2019ء