28 Mar, 2024 | 18 Ramadan, 1445 AH

Question #: 2324

December 05, 2018

ASA, Kya mia or biwi mai french kiss gaiz hai ?

Answer #: 2324

الجواب حامدا و مصلیا

جی! میاں ، بیوی ایک دوسرے کے منہ کو منہ میں ڈال کر  چوم سکتے ہیں ، اس میں کوئی گناہ نہیں  ہے

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏27‏ ربیع الأوّل‏، 1440ھ

‏06‏ دسمبر‏، 2018ء