28 Mar, 2024 | 18 Ramadan, 1445 AH

Question #: 2717

December 19, 2020

۔ اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت۔ جب ہم کسی اجنبی شخص جس کا نام ہم نہیں جانتے لیکن انہیں دعا کرنا ہے تو کس طرح کریں؟ جزاک اللہ خیرا

Answer #: 2717

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!  جب کسی اجنبی کو دعا کرنا چاہتے ہیں جسے ہم نہیں جانتے بس ایک بات ہوئی اور انہوں نے دعا کے لئے کہا تو ہم ان کی حق میں کیسے دعا کریں اللہ سے ؟

الجواب حامدا ومصلیا

کوئی بھی مناسب دعا کرسکتے ہیں، کہ ’’یا اللہ اس کی جائز حاجات کو پورا فرما، اس کی پریشانیوں کو دور فرما‘‘ وغیرہ ۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ