Question #: 2569
March 22, 2020
assalamualikum
Pakistan ma mard masjid ma farz ko ada karyn ya ghar ma mujoda halat Kay madynazar
Answer #: 2569
السلام علیکم! پاکستان میں مرد مسجد میں فرض کو ادا کریں یا گھر میں؟ موجودہ حالات کے مدنظر۔
الجواب حامدا ومصلیا
اس بارے میں اپنے مقامی علماء سے رجوع کریں۔ ہماری رائے یہ ہے کہ تمام احتیاطی تدابیر کے ساتھ مسجد میں نماز پڑھی جائے۔
والله اعلم بالصواب
احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ
دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ
30 شوّال، 1441ھ
22 جون، 2020ء