25 Apr, 2024 | 16 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2450

May 23, 2019

Asslamualikum Agar subha sham ke azkaar ek he tarteeb se har roz karain tou kaya wo bidat ban jay gi? Agar aisa he tou kitnay dinno ke bad kuch change karain.

Answer #: 2450

السلام علیکم! اگر صبح شام کے اذکار ایک ہی ترتیب سے ہرروز کریں تو کیا یہ بدعت بن جائے گی؟ اگر ایسا ہے تو کتنے دنوں کے بعد کچھ تبدیل کریں۔

الجواب حامدا ومصلیا

یہ ایک انتظامی مسئلہ ہے ،  اپنی سہولت کی خاطر اس طرح ترتیب بنالینے میں کوئی حرج نہیں ہے بشرطیکہ اس ترتیب کو شریعت کا حکم  نہ سمجھا جائے اور باعث ثواب بھی  نہ سمجھا جائے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏05‏ ذو القعد‏، 1440ھ

‏09‏ جولائی‏، 2019ء