28 Mar, 2024 | 18 Ramadan, 1445 AH

Question #: 2427

April 22, 2019

Assalamualikum Agar kudh tou kaan nahi lagatay likin parasion ki awaz is qadar bulanad ho jay ke pata chal jay ke kaya baat ho rahi hai (gharelo jaghray waghera) tou kaya gunnah ho ga?

Answer #: 2427

السلام علیکم! اگر خود تو کان نہیں لگاتے لیکن پڑوسیوں کی آواز اِس قدر بلند ہو جائے كہ پتہ چل جائے كہ کیا بات ہو رہی ہے ( گھریلو جھگڑے وغیرہ ) تو کیا گناہ ہو گا ؟

الجواب حامدا ومصلیا

اس میں گناہ نہیں ہوگا۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏27‏ شوّال‏، 1440ھ

‏01‏ جولائی‏، 2019ء