Question #: 1033
March 02, 2015
Answer #: 1033
سگریٹ پینا کیسا ہے؟کیا شریعت میں اس میں کوئی قباحت ہے؟
الجواب باسم ملھم الصواب
سگریٹ پینا مباح ہے،تاہم اس کی وجہ سے منہ میں بدبو پیدا ہوتی ہےجس سے دوسروں کو تکلیف ہوتی ہے ، اس لیے اس کا استعمال مناسب نہیں ۔البتہ اگر اس میں کوئی نشہ آور چیز ڈال کر پی جائے تو پھر اس کا استعمال ناجائز ہے ۔
وبالجملۃ ان ثبت فی ھذہ الدخان اضرار صرج خال عن المنافع فیجوز الافتاءبتحریمہ وان لم یثبت انتفاعہ فالاصل حلہ مع ان فی الافتاء بحلہ دفع الحرج عن المسلمین فان اکثرھم مبتلون بتناولہ مع ان تحلیلہ ایسر من تحریمہ’’۔ (تنقیح الفتاوی:1/366)
( قَوْلُهُ وَمِنْ أَكْلِ مَا يَتَأَذَّى بِهِ ) أَيْ بِرَائِحَتِهِ كَثُومٍ وَبَصَلٍ .وَيُؤْخَذُ مِنْهُ أَنَّهُ لَوْ تَأَذَّى مِنْ رَائِحَةِ الدُّخَانِ الْمَشْهُورُ لَهُ مَنْعُهَا مِنْ شُرْبِهِ’’۔ (ردالمحتار:3/208)
الجواب صحیح واللہ تعالیٰ أعلم بالصواب
عبد الوہاب عفی عنہ عبدالرحمان
عبد النصیر عفی عنہ معھدالفقیر الاسلامی جھنگ
معھد الفقیر الاسلامی جھنگ 12/5/1436ھ