29 Mar, 2024 | 19 Ramadan, 1445 AH

Question #: 2672

September 04, 2020

Assalamu alaikum wrb Kya hum Hazrat Sulaiman AS ki dua jo sureh swad me hai ayat number 35 maang sakte hain?? Ya wo dua sirf unke liye hi thi. Maal ki kasarat ki dua ya koi wazifa ya koi amal hai Isteghfar maal ki kasart ke liye kitni bar padhna hoga. رَبِّ اغۡفِرۡ لِىۡ وَهَبۡ لِىۡ مُلۡكًا لَّا يَنۡۢبَغِىۡ لِاَحَدٍ مِّنۡۢ بَعۡدِىۡ​ۚ اِنَّكَ اَنۡتَ الۡوَهَّابُ‏

Answer #: 2672

سوال: 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا ہم حضرت سلیمان علیہ السلام کی دعا جو سورۃ ص میں ہے آیت نمبر 35 مانگ سکتے ہیں؟ یا وہ دعا صرف ان کے لیے تھی؟ کیا مال کی کثرت کی دعا یا کوئی وظیفہ یا کوئی عمل ہے؟ استغفار مال کی کثرت کے  لیے کتنی بار پڑھنا ہوگا؟         رَبِّ اغۡفِرۡ لِىۡ وَهَبۡ لِىۡ مُلۡكًا لَّا يَنۡۢبَغِىۡ لِاَحَدٍ مِّنۡۢ بَعۡدِىۡ​ۚ اِنَّكَ اَنۡتَ الۡوَهَّابُ‏

الجواب حامدا ومصلیا

            اس بارے میں  کتابوں سے مراجعت کے باوجود اس کا حوالہ نہیں مل سکا ، تاہم اس دعا کے ظاہری الفاظ سے یہ واضح ہوتا ہے کہ یہ دعا صرف ان کے لیے  خاص تھی۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غَفَرَاللہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ