25 Apr, 2024 | 16 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2194

January 27, 2018

Assalamualikum Kuch log kehtay han ke ghair Islami hakomat (government) main jo taxes, Islamic taxes ke ilawa hotay han wo kuyon ke ghair islami han is liay ap in ko apni zaqath main se kaat lia karain. Kaya aisa karna thek hai? Regards

Answer #: 2194

السلام علیکم !کچھ لوگ کہتے ہیں کہ غیر اسلامی حکومت میں جو ٹیکس،اسلامی ٹیکس کے علاوہ ہوتے ہیں وہ کیونکہ غیر اسلامی ہیں اس لئے آپ ان کو اپنی زکوٰۃ میں سے کاٹ لیا کریں ،کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟

الجواب حامدا  ومصلیا

ٹیکس اور چیز ہے ،زکوۃ اور چیز ہے، اس لیے حکومت( خواہ اسلامی ہو یا غیر اسلامی ) کو ٹیکس دینے سے زکوۃ ادا نہیں ہوگی۔

  واللہ اعلم بالصواب

      احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

  دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ