20 Apr, 2024 | 11 Shawwal, 1445 AH

Question #: 1984

June 11, 2017

Aslamulaikum, Sir,ye Bond qurandazi ki niat se rakna kaisa ha haram ha ya halal ha?

Answer #: 1984

السلام علیکم

یہ بانڈ کو قرعہ اندازی کی نیت سے رکھنا کیسا ہے حرام ہے یا حلال ؟

الجواب حامدا مصلیا

مروجہ انعامی بانڈز میں  جو انعام دیا جاتا ہے،  شرعاً یہ سود ہے، لہذا بانڈ کو خریدنا، انعام وصول کرنے  کی نیت سے رکھنا  حرام ہے۔ اس سے بچنا ضروری ہے۔ ( ماخذہ : فتاوی عثمانی: (۳ / ۱۷۵)

     واللہ اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

  دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

۱۵؍رمضان المبارک؍۱۴۳۸ھ

۱۱؍جون؍۲۰۱۷ء